بالی ووڈ کامیڈین کپل شرما نے اپنی فلم ’’فرنگی ‘‘کواس سال 10 نومبر کو ریلیز کرنے کا اعلان کرد یا
جمعہ 11 اگست 2017 18:01
(جاری ہے)
مونیکا گِل اس فلم میں ہیروئن جبکہ ایشتا دتہ بھی ایک اہم کردار میں نظر آئیں گی۔
خیال رہے کہ فرنگی کپل شرما کی دوسری فلم ہے، اس سے قبل انہوں نے عباس مستان کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم کس کس کو پیار کروں کے ذریعے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھاکپل شرما کی فلم فرنگی کا شائقین کو بے صبری سے انتظار ہے، تاہم اب ان کا یہ انتظار ختم ہونے کو ہے کیونکہ کپل شرما نے خود 10 نومبر کو اس فلم کی ریلیز کا اعلان کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.