طاہرہ سید کی پرانی موسیقی کی نئے رنگ میں گائیگی‘شرکاء کی بھر پور داد

بدھ 3 فروری 2010 14:27

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔03 فروری۔ 2010ء) گلو کارہ طاہرہ سید کی طویل عرصے پر ٹی وی کیلئے موسیقی کا خصوصی پروگرام کیا اس موسیقی کے پروگرام میں طاہرہ سید نے اپنے گائے ہوئے گیتوں کو دوبارہ سے سنا کر محفل موسیقی میں موجود شرکاء سے بھر پور داد حاصل کی اس محفل موسیقی میں عفت رحیم اور یوسف صلاح الدین نے میزبانی کی۔

(جاری ہے)

طاہرہ سید نے مسلسل دو گھنٹے گانے سنائے۔ پروگرام کے ڈائریکٹر فرخ بشیر تھے۔

وقت اشاعت : 03/02/2010 - 14:27:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :