شبانہ اعظمی نے زندگی کی 67 بہاریں دیکھ لیں

پیر 18 ستمبر 2017 13:34

شبانہ اعظمی نے زندگی کی 67 بہاریں دیکھ لیں
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2017ء)بالی وڈ اداکارہ شبانہ اعظمی نے زندگی کی 67 بہاریں دیکھ لیں۔ بھارتی ذرائع کے مطابق اداکارہ شبانہ اعظمی 18 ستمبر 1950ء میں پیدا ہوئیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز فلم ’’انکار‘‘ سے کیا۔ انہوں نے 120 سے زائد ہندی اور بنگالی فلموں میں کام کیا، انہیں فلموں میں بہترین اداکاری پر متعدد ایوارڈز سے نوازا گیا۔

وقت اشاعت : 18/09/2017 - 13:34:39

Rlated Stars :