صبا قمر نے ہیوی بائیک چلاکر سب کو حیران کر دیا

بدھ 4 اکتوبر 2017 12:21

صبا قمر نے ہیوی بائیک چلاکر سب کو حیران کر دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 اکتوبر2017ء) اداکارہ صبا قمر نے موٹر سائیکل چلانے کے باقاعدہ ٹریننگ کا ا?غازکردیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق صبائ قمر ان دنوں شام ڈھلے ڈیفنس کی سڑکوں پرہیوی بائیک کی ڈرائیونگ کرتی ہوئی نظرآتی ہیں صبا قمر نے پہلی ٹریننگ کے بعد اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہیں معلوم ہوا ہے صبا قمر ہیوی بائیک اپنے آنے والے ایک نئے پراجیکٹ کے لئے سیکھ رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 04/10/2017 - 12:21:49