شاہد کپور کا فلم ’’پدماوتی‘‘ کے ٹریلر کے بعد مداحوں کے لئے پیغام

بدھ 11 اکتوبر 2017 14:51

شاہد کپور کا فلم ’’پدماوتی‘‘ کے ٹریلر کے بعد مداحوں کے لئے پیغام
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2017ء) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے فلم ’’پدماوتی ‘‘ کے ٹریلر کے بعد اپنے مداحوں کے لئے انسٹاگرام پر پیغام جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شاہد کپور نے انسٹاگرام پر فلم ’’ پدماوتی ‘‘ میں اپنے کردار مہاراول رتن سنگھ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو پیغام میںکہا کہ فلم کے ٹریلر کو بے حد سراہا جارہا ہے اوریکم دسمبر کو قریبی سینما گھروں میں فلم دیکھنے ضرور آئیں۔فلم میں اداکار شاہد کپور، رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 11/10/2017 - 14:51:13

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :