عدالت نے اداکارہ زارا اکبر کی درخواست پر فوزی علی کاظمی کو 9نومبر کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا

بدھ 1 نومبر 2017 19:56

عدالت نے اداکارہ زارا اکبر کی درخواست پر فوزی علی کاظمی کو 9نومبر کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 نومبر2017ء)عدالت نے تھیٹر اور ٹی وی کی معروف اداکارہ زارا اکبر کی درخواست پر انکے فوزی علی کاظمی کو 9نومبر کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

اداکارہ زارا اکبر نے اپنے شوہر فوزی علی کاظمی کے خلاف نان ونفقہ اور اپنے بیٹے کے حقوق کے لئے فیملی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس پر عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے فوزی علی کاظمی کو 9نومبر کو طلب کر لیا ہے ۔

وقت اشاعت : 01/11/2017 - 19:56:55