ہرش وردن رانے نے فلم ’’پلٹن ‘‘ کے لئے بال لمبے کرنے شروع کر دیئے

جمعرات 9 نومبر 2017 16:23

ہرش وردن رانے نے فلم ’’پلٹن ‘‘ کے لئے بال لمبے کرنے شروع کر دیئے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکار ہرش وردن رانے نے فلم ’’پلٹن ‘‘ کے لئے بال لمبے کرنے شروع کر دیئے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار جے پی دت کی فلم ’’پلٹن ‘‘ کی عکسبندی لداخ میں جاری ہے جس کے لئے اداکار ہرش وردن رانے اپنے کردار کو حقیقت کے قریب دکھانے کے لئے بال بڑھانے شروع کر دیئے ہیں اور آئندہ 4 یا 5 ماہ تک بال نہیں کٹوائیں گے۔

وقت اشاعت : 09/11/2017 - 16:23:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :