حنا دلپزیر اور محمود اسلم نئی ڈرامہ سیریل میں دوبارہ اکٹھے ،ریکارڈنگ کا سلسلہ جاری

پیر 13 نومبر 2017 12:50

حنا دلپزیر اور محمود اسلم نئی ڈرامہ سیریل میں دوبارہ اکٹھے ،ریکارڈنگ کا سلسلہ جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2017ء) اداکارہ حنا دلپزیر اور محمود اسلم کو نئی ڈرامہ سیریل میں دوبارہ اکٹھے کر لیا گیا جس کی ریکارڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک معروف ڈرامہ پروڈیوسر نے اداکارہ حنا دلپزیر اور محمود اسلم کو اپنی نئی ڈرامہ سیریل کے لئے کاسٹ کیا ہے جس کی ریکارڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس حوالے سے ڈرامہ پروڈیوسر کا کہنا ہے کہ جب تک ڈرامہ سیریل مکمل نہیں ہو جاتی اس وقت تک نا تو میں اپنا نام ظاہر کرنا چاہتا ہوں اور نہ ہی ڈرامہ سیریل کا نام ظاہر کروں گا جب پروجیکٹ مکمل ہو جائے گا تو پریس بریفنگ کے ذریعے تمام میڈیا کو آگاہ کروں گا۔

وقت اشاعت : 13/11/2017 - 12:50:46

Rlated Stars :