پنجابی فلم ’’گجر دا قانون‘‘ کی شوٹنگ کا آغاز

بدھ 29 نومبر 2017 14:29

لاہور۔29 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 نومبر2017ء) ہدایت کار غلام حسین تونسوی نے نئی پنجابی فلم ’’گجر دا قانون‘‘ کی شوٹنگ کا آغاز لاہور میں کر دیا۔

(جاری ہے)

فلمساز ارشد ملک کی اس فلم میں زیادہ تر نئے اداکار کام کر رہے ہیں‘ان میں سکندر خان‘ ساجد علی ‘جانو بابا اور ارشد چیمہ کا کام عکسبند کیا جارہا ہے‘باقی کاسٹ کا چنائو بھی جاری ہے‘فلم آئندہ برس ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 29/11/2017 - 14:29:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :