فلم پرچی کی کاسٹ کی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات

جمعہ 29 دسمبر 2017 12:58

فلم پرچی کی کاسٹ کی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 دسمبر2017ء) فلم پرچی کی کاسٹ اپنی فلم کی پرموشن کیلئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملنے پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

نئے سال کے موقع پر پاکستانی فلم انڈسٹری کا فلم بینوں کیلئے تحفہ، فلم پرچی کی کاسٹ اپنی فلم کی پرموشن کیلئے وزیراعظم سے ملاقات کی۔اس موقع پر فلم کے مرکزی کرداروں حریم فاروق ، علی رحمان خان اور ڈائریکٹر اظفرجعفری نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی ، فلم پرچی 5 جنوری 2018 کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 29/12/2017 - 12:58:10

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :