
Prime Minister - Urdu News
وزیراعظم ۔ متعلقہ خبریں

-
آئندہ عرب لیگ سربراہی اجلاس میں شامی صدر کی شرکت کی تصدیق نہیں ہوئی ، سکریٹری جنرل احمد ابو الغیط
بدھ 30 اپریل 2025 - -
گوتیرش کی انڈیا اور پاکستان میں کشیدگی کم کرنے کے لیے تعاون کی پیشکش
منگل 29 اپریل 2025 - -
شہبازشریف کی کینیڈا کی لبرل پارٹی کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
منگل 29 اپریل 2025 - -
وزیراعظم سے گلوبل چیف ایگزیکٹو آفیسر رائل فرائزلینڈ کمپینا اور اینگرو پاکستان جون ڈیرک وین کارنیبیک کی قیادت وفد کی ملاقات
پاکستان دنیا میں ڈیری مصنوعات بنانیوالے سرفہرست ممالک میں شامل ، ڈیری مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن میں سرمایہ کاری کا خیرمقدم کریں گے، شہباز شریف
منگل 29 اپریل 2025 - -
وزیراعظم اور سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے درمیان رابطہ،پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال
سندھ طاس کا پانی 24 کروڑ لوگوں کی لائف لائن ہے،بھارت کی طرف سے کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں پاکستان اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا پوری طاقت سے دفاع کرے گا،شہبازشریف جنوبی ... مزید
منگل 29 اپریل 2025 -
وزیراعظم سے متعلقہ تصاویر
-
موجودہ صورتحال میں آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے‘ شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری ، یاسمین راشد،محمود الرشید، عمر سرفراز چیمہ
عام انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں لینے والی تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو بنفس نفیس شرکت کا موقع دیا جائے ‘ جیل سے کھلا خط
منگل 29 اپریل 2025 - -
سندھ طاس معاہدے کے تحت ملنے والا پانی 240 ملین لوگوں کی لائف لائن ہے، بھارت کی کسی بھی مہم جوئی پر پاکستان اپنی خودمختاری کا پوری طاقت سے دفاع کرے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے گفتگو
منگل 29 اپریل 2025 - -
پاک چین خلائی تعاون میں اضافہ
ایک پاکستانی خلا باز پے لوڈ سپیشلسٹ کی حیثیت سے خلائی مشن میں حصہ لے گا،انتخاب کا عمل جاری
منگل 29 اپریل 2025 - -
مختلف سیاسی ، مذہبی و اقلیتی جماعتوں کے سینیٹرز نے متحد ہو کر بھارتی بیانیے کو مسترد کر دیا
منگل 29 اپریل 2025 - -
بھارت کے خلاف ہم متحد ہیں، عمران خان
بھارت ہمیشہ فالس فلیگ آپریشن کرکے پاکستان پرالزام لگا دیتا ہے، سابق وزیراعظم
منگل 29 اپریل 2025 - -
نہروں کا معاملہ، سپیکر قومی اسمبلی کا مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلوں پر اظہار اطمینان
تمام امور کو اتفاق رائے سے حل کرنے پر وزیراعظم ،صوبائی وزرائے اعلی کی قائدانہ صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کیا
منگل 29 اپریل 2025 -
-
~صرف 2 ہزار روپے من گندم کا ریٹ کسانوں کیساتھ ظلم ہے : میاں ایوب
منگل 29 اپریل 2025 - -
پاکستان دنیا میں ڈیری مصنوعات بنانے والے سرفہرست ممالک میں شامل ہے، ڈیری مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن میں سرمایہ کاری کا خیرمقدم کریں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
منگل 29 اپریل 2025 - -
رینٹل پاور کے 3 اہم ریفرنسز کے فیصلے، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت متعدد ملزمان ریفرنسز سے ڈسچارج
منگل 29 اپریل 2025 - -
ٌوزیراعظم کی کیچ میں دہشت گردوں کیخلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش
منگل 29 اپریل 2025 - -
ں*پاکستان اور قزاخستان کے درمیان تجارتی روابط استوار کرنا ہماری ترجیح ہے، وزیراعظم
)ریل لنک منصوبہ پورے علاقے کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگا جو وسطی ایشیائی ریاستوں کو گوادر پورٹ سے جوڑے گا،شہباز شریف 3 قزاخستان کے صدر کے ساتھ سعودی عرب میں ورلڈ واٹر سمٹ کے ... مزید
منگل 29 اپریل 2025 - -
صدر مملکت آصف علی زرداری کی کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
منگل 29 اپریل 2025 - -
اسحاق ڈار کا بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی سے ٹیلی فونک رابطہ
منگل 29 اپریل 2025 - -
پاکستان اور قزاخستان کے درمیان تجارتی روابط استوار کرنا ہماری ترجیح ہے،
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قزاخستان کے وزیر ٹرانسپورٹ مرات کاراباییو سے ملاقات میں گفتگو
منگل 29 اپریل 2025 - -
پاک-بھارت کشیدگی،پاکستان پہل نہیں کریگا ،اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، اسحق ڈار
دوست ممالک کو ذاتی طورپر بھارت کی تاریخ اور اقدامات سے آگاہ کیا اور اپنے خدشات بھی بتائیے ہیں کہ بھارت کے ممکنہ کیا عزائم ہوسکتے ہیں ،اس وقت ہمیں اپنے آپ کو عالمی طور ... مزید
منگل 29 اپریل 2025 -
Latest News about Prime Minister in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Prime Minister. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
وزیراعظم سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
”اومیکرون“ سے اقوام عالم میں بے چینی کی نئی لہر
پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کیلئے مشترکہ ترقیاتی ایجنڈے کو فروغ دینا ہو گا
مزید مضامین
وزیراعظم سے متعلقہ تصاویری گیلریز

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ ایران

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان

وزیراعظم عمران خان کا دورہ قطر

وز یر اعظم عمران خان کا دورہ ترکی

کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب

پاکستان کے 22ویں وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.