کپل شرما کو کیریئر بچانے کے لالے پڑگئے
بدھ 17 جنوری 2018 19:57
(جاری ہے)
اس کے برعکس شو کو خیرباد کہنے کے باوجود سنیل گروور کی اہمیت کم نہیں ہوئی ہے اور سلمان خان اور اکشے کمار نے اپنی فلموں کی تشہیر کے لیے ان کے ساتھ خصوصی شو کیے ہیں۔کپل شرما بھی ٹی وی پر واپسی چاہتے ہیں جس کے لیے انہوں نے اپنے کامیڈی شو کی بجائے گیم شو لانے کی منصوبہ بندی کی ہے۔
انڈین میڈیا کے مطابق کپل نے سونی ٹی وی انتظامیہ کو بھی گیم شو لانے کے لیے منانے کی کوششیں شروع کردی ہیں لیکن تاحال چینل انتظامیہ نے کسی قسم کا کوئی جواب نہیں دیا ہے۔یاد رہے کہ سونی ٹی وی نے کپل شرما کے شو کی جگہ سلمان خان کا شو ’دس کا دم‘ لانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ۔Famous Showbiz Stars
Megan Fox
Madeline Zima
Kajol
Richard Madden
Bilal Abbas
Dwayne Johnson
Quratulain Balouch
Guy Ritchie
Katy Perry
Sylvester Stallone
Sunny Leone
Hina Sultan
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا