’’مشن امپاسیبل6‘‘میں ٹام کروز کے اسٹنٹس

بدھ 17 جنوری 2018 19:57

’’مشن امپاسیبل6‘‘میں ٹام کروز کے اسٹنٹس
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جنوری2018ء)ہالی وڈ کے مشہور و معروف اداکار ایک بار پھر مشن امپاسیبل پر گامزن ہیں۔ لندن میں ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم سیریز کی چھٹی فلم ’مشن امپاسیبل 6‘ کی شوٹنگ کا کی گئی۔

(جاری ہے)

اداکارٹام کروز نے لندن شہر کی اونچی عمارتوں پر مختلف اسٹنٹس دکھائے جو منظر عام پر ا?گئے۔شوٹنگ کے موقع پر سیکڑوں افراد اپنے پسندیدہ اداکار کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے جمع ہوگئے۔کسی بھی دقت سے بچنے کے لئے ٹریفک بھی رکوادی گئی تھی۔یہ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ۔

وقت اشاعت : 17/01/2018 - 19:57:27