جیا بچن کی اداکارائوں کو دعوت

جمعرات 25 جنوری 2018 13:34

جیا بچن کی اداکارائوں کو دعوت
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جنوری2018ء)بالی وڈ کی ماضی کی مشہور اداکارہ اور امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن نے حال ہی میں ساتھی خواتین فنکاروں اور انڈسٹری سے جڑی اپنی دوستوں کو کھانے کی خصوصی دعوت دی۔

(جاری ہے)

خبروں کے مطابق اداکارہ جیا بچن نے اپنی رہائش پر بالی وڈ سے منسلک دوستوں کیلئے کھانے کی دعوت دی جس میں ودیا بالن، سوارا بھاسکر، کونکونا سین، مہر ویجی سیما بھارگاوا سمیت متعدد خواتین شریک ہوئیں۔ اس موقع پر تصویر بھی جاری کی گئی۔

وقت اشاعت : 25/01/2018 - 13:34:09

Rlated Stars :