سعودی عرب کی پہلی تھیٹر ادکارہ نجات مفتاح
نوجوان نجات مفتاح جو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی طالبہ ہیں، پہلی بار عوامی سطح پر پیش کیے گئے تھیٹر ڈرامے میں ایک بری خاتون کا کردار ادا کرکے اداکاری کے کیریئر کا آغاز کردیا
پیر 12 فروری 2018 19:58
(جاری ہے)
وڑن 2030 کے تحت ہی سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی ختم کرکے انہیں رواں برس جولائی سے ڈرائیونگ کرنے کی اجازت دی جائے گی۔
اسی وڑن کے تحت ہی سعودی عرب میں سینما کھولے گئے ہیں، اور گزشتہ برس جنوری میں وہاں 35 سال بعد پہلی فلم ریلیز کی گئی تھی۔ اسی وڑن کے تحت ہی اب نجات مفتاح نے تھیٹر ڈرامے میں اداکاری کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔العربیہ کے مطابق نجات مفتاح پہلی بار 9 فروری کو دارالحکومت ریاض میں ہونے والے تھیٹر ’دی امپیریئرز نیو گروو‘ میں پہلی بار جلوہ گر ہوئیں، جس میں انہوں نے عظمیٰ نامی بری خاتون کا کردار ادا کیا۔خیال رہے کہ گزشتہ دسمبر میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ’کنگ فہد کلچر سینٹر‘ میں پہلی بار خواتین کا میوزک کنسرٹ پروگرام منعقد کیا گیا تھا۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Adam DeVine
Tariq Aziz
Twinkle Khanna
Wali Khan
Constance Marie
Danish Taimoor
Christina Ricci
Firdous Jamal
Noor Jehan
AnnaSophia Robb
taha hussain
Humayun Saeed
Showbiz News In Urdu
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا