
Saudi Arab - Urdu News
سعودی عرب ۔ متعلقہ خبریں

مملکت سعودی عرب جزیرہ نمائے عرب میں سب سے بڑا ملک ہے ۔ شمال مغرب میں اس کی سرحد اردن، شمال میں عراق اور شمال مشرق میں کویت، قطر اور بحرین اور مشرق میں متحدہ عرب امارات، جنوب مشرق میں اومان، جنوب میں یمن سے ملی ہوئی ہے جبکہ خلیج فارس اس کے شمال مشرق اور بحیرہ قلزم اس کے مغرب میں واقع ہے ۔ یہ حرمین شریفین کی سرزمین کہلاتی ہے کیونکہ یہاں اسلام کے دو مقدس ترین مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موجود ہیں۔
-
سعودیہ جانیوالے ہنرمند پاکستانیوں کے اسکل ویریفکیشن ٹیسٹ اب پاکستان میں ہی منعقد ہوا کرینگے،ڈی جی نیو ٹیک
اتوار 24 ستمبر 2023 - -
سوڈانی مہاجر کیمپوں میں چار ماہ میں بارہ سو سے زائد بچے ہلاک
ڈی ڈبلیو اتوار 24 ستمبر 2023 -
-
سعودی ولی عہد کی تصویر بنانیوالے پاکستانی مصور کو عمرے کے ٹکٹ کا تحفہ
عمر جرال سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سمیت دنیا بھر کے مسلم رہنماؤں کی تصویریں بناچکے ہیں، رپورٹ
اتوار 24 ستمبر 2023 - -
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کے وزیراعظم کا خطاب کشمیریوں کے لئے حوصلہ افزاء ہے، مسرت عالم
بین الاقوامی فورمز پر کشمیریوں کی نمائندگی کرنے اور حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد کی مسلسل حمایت کرنے پرکشمیری پاکستان کے مقروض ہیں
اتوار 24 ستمبر 2023 - -
شاہ عبدالعزیز پبلک لائبریری کی بانی مملکت کے حوالے سے 93 کتابوں کی نمائش
لائبریری کے ذریعہ جاری کردہ کتابو ں کو زائرین کی طرف سے غیرمعمولی پذیرائی حاصل ہوئی،رپورٹ
اتوار 24 ستمبر 2023 -
سعودی عرب سے متعلقہ تصاویر
-
سعودیہ کے بعد کئی مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے، ایلی کوہن
سعودی عرب کے ساتھ امن کا مطلب مسلم دنیا اور یہودیوں کے درمیان امن ہے،گفتگو
اتوار 24 ستمبر 2023 - -
اسرائیل کی سعودی عرب کو قومی دن پر مبارک باد، نیک خواہشات کا اظہار
ہماری خواہش ہے،امن، تعاون اور اچھی ہمسائیگی کی فضا قائم رہے،اسرائیلی وزارتِ خارجہ
اتوار 24 ستمبر 2023 - -
بین الاقوامی اور علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مثبت کوشش کررہے ہیں، سعودی عرب
مملکت اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانونی حیثیت کے اصولوں پر عمل کرنے پرزور دیتی ہے ،سعودی وزیرخارجہ کا خطاب
اتوار 24 ستمبر 2023 - -
سعودی عرب کے قومی دن کے موقعے پر آتش بازی، مملکت کا آسماں بھی جگمگا اٹھا
اتوار 24 ستمبر 2023 - -
سعودی ولی عہد کا پورٹریٹ بنانے والے پاکستانی مصورکے لیے عمرے کے ٹکٹ کا تحفہ
اتوار 24 ستمبر 2023 - -
سعودی عرب کی معیشت ٹریلین ڈالر کلب میں شامل
نجی شعبے میں کارکنان کی تعداد 2021 میں 8.084 ملین سے بڑھ کر 2022 میں 9.422 ملین ہو گئی ،رپورٹ
اتوار 24 ستمبر 2023 -
-
ایشین گیمز،تائیکوانڈو میں پاکستان کی نائلہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
اتوار 24 ستمبر 2023 - -
لڑکی بن کر شہریوں سے 12 لاکھ روپے سے زائد کی رقم ہتھیانے والا نوسرباز پکڑا گیا
ملزم نے شکایت کنندہ کے بیٹے سے لڑکی بن کرسوشل میڈیا پر رابطہ کیا، خود کو کینسر کا مریض ظاہر کرتے ہوئے رقم ہتھیائی۔ ترجمان ایف آئی اے
ساجد علی اتوار 24 ستمبر 2023 -
-
اسرائیل سے تعلقات پر پاکستان اپنا فیصلہ ملکی مفادات میں کریگا،نگراں وزیرِ خارجہ
اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا تھا سعودی عرب کے ساتھ 6 سے 7 مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے، رپورٹ
اتوار 24 ستمبر 2023 - -
سعودی ولی عہد کا پورٹریٹ بنانے پر پاکستانی مصور کا ایوارڈ
پاکستان میں سعودی سفیر نے عمر جرال کو عمرہ کے ٹکٹ کا تحفہ دے دیا
ساجد علی اتوار 24 ستمبر 2023 -
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کے وزیراعظم کا خطاب کشمیریوں کے لئے حوصلہ افزا ہے،مسرت عالم
اتوار 24 ستمبر 2023 - -
سعودی عرب روہنگیا پناہ گزینوں کی مدد جاری رکھے گا، ڈاکٹر الربیعہ
اتوار 24 ستمبر 2023 - -
سعودی وزیر خارجہ کا عالمی بحرانوں کے پرامن حل پر زور
اتوار 24 ستمبر 2023 - -
شاہ سلمان مرکز کی یمن اور لبنان میں امدادی سرگرمیاں جاری
اتوار 24 ستمبر 2023 - -
sسعودی عرب کا قومی دن ، شہباز شریف کا نیک تمنائوں کا اظہار
اتوار 24 ستمبر 2023 -
Latest News about Saudi Arab in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Saudi Arab. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سعودی عرب کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سعودی عرب کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
سعودی عرب سے متعلقہ مضامین
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
قونصل خانوں اور سفارتخانوں میں بیٹھے کرپٹ لوگ ملکی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں
-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
”اومیکرون“ سے اقوام عالم میں بے چینی کی نئی لہر
پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کیلئے مشترکہ ترقیاتی ایجنڈے کو فروغ دینا ہو گا
-
سعودی وژن 2030ء سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا عزم
پاکستان علاقائی سالمیت کو لاحق خطرات سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گا
-
پاک سعودیہ تعلقات‘نئی جہت سے ہمکنار
دہشت گردی کیخلاف مشترکہ جدوجہد سے خطے میں ترقی و خوشحالی کی راہیں کھلیں گی
مزید مضامین
سعودی عرب سے متعلقہ تصاویری گیلریز

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان
سعودی عرب سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.