گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کا دو بچوں کی کفالت کرنے کا فیصلہ

بدھ 28 فروری 2018 21:55

گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کا دو بچوں کی کفالت کرنے کا فیصلہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 فروری2018ء) نامور گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے دو بچوں کی کفالت کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ گلوکارہ کچرا اٹھانے والی بچی نشا اور علی کو تعلیم دلوائیں گی اور مزید دو ضرورت مند بچوں کی کفالت کا ذمہ لے گی۔
وقت اشاعت : 28/02/2018 - 21:55:32