اداکارہ ہما علی نے ’’ جانو عیش کرو ‘‘ میں شاندار پرفارمنس سے ڈرامے کا میلہ لوٹ لیا
ہفتہ 10 مارچ 2018 12:38
(جاری ہے)
گزشتہ روز انہوں نے ڈرامے کے دوران اپنے دلکش رقص سے ڈرامہ بینوں کو بھرپور انداز میں داد دینے پر مجبور کر دیا ۔ ساتھی فنکاروں کی جانب سے بھی ہما علی کی پرفارمنس پر داد دی گئی ۔ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں آفرین پری ، سنہری خان ، انیشا خان ،حامد رنگیلا ،مختار چن ،گڈو کمال اور عظیم وکی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک ہیں۔
Famous Showbiz Stars
Sumiya Mumtaz
Baber Khan
Naseebo Lal
Iftikhar Thakur
Alexis Bledel
Amber Stevens West
Sonu Sood
Olivia Cooke
Macaulay Culkin
Jensen Ackles
Timothy Olyphant
Tom Holland
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا