ریمبو ، صاحبہ ، سعود اور جویریہ کی نجی ٹی وی چینل کے مارننگ میں شرکت
منگل 13 مارچ 2018 13:17
(جاری ہے)
شو کے دوران اداکارہ صاحبہ نے کہاکہ میاں بیوی میں اکثر نوک جھوک ہوتی رہتی ہے اور زیادہ تر ریمبو میری غلطیاں نکال کر مجھے ڈانٹتے رہتے ہیں مگرمیں خاموشی سے سب کچھ برادشت کرلیتی ہوں مگر جب مجھے غصہ آتا ہے تو پھر مجھے خود پر بھی کنٹرول نہیں رہتا لیکن ایسا کبھی کبھی ہوتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ میں غصے کی حالت میں ہوں تو ریمبو خاموشی اختیار کرلیتے ہیں اور معاملہ وہی ختم ہوجاتا ہے ۔ جبکہ جویریہ سعود نے کہاکہ میاں بیوی کے درمیان اچھی انڈر سٹینڈنگ ہو اور ایک دوسرے کی بات سمجھتے ہوں تو پھر لڑائی جھگڑا نہیں ہوتا اور یہ ہر شادی شدہ لڑکی کیلئے فارمولا ہے کہ وہ اپنے شوہر کا اعتماد حاصل کرنے کے ساتھ اسے مثالی دوستی بھی رکھے تو ازدواجی زندگی بہتر سے بہتر ہوجاتی ہے ۔انہوںنے کہاکہ میاں بیوی میں ایک دوسرے پر اعتماد کے ساتھ برداشت کی قوت بھی ہونی چاہیے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Brittany Snow
Karen Gillan
paris jackson
Babrik Shah
Abid Ali
Afzal Khan
Taapsee Pannu
Abigail Breslin
Nadia Khan
Nawazuddin Siddiqui
Nimrat Kaur
Kim Sharma
Showbiz News In Urdu
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
ابراہیم خان بھی بالی ووڈ فلم میں جلد ڈیبیو کرنے والے ہیں
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے