40 سالہ محبت کے بعد 90 سالہ برطانوی کامیڈین کی موت سے دو روز قبل شادی
اسپتال سے محبوبہ کے گھر منتقل ہوئے وہیں شادی کی اورنئی بیوی کے گھر میں ہی جہان فانی سے کوچ کر گئے
بدھ 14 مارچ 2018 13:49
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیورپول کے ایک ہسپتال میں چھ ہفتوں تک سینے کی شدید تکلیف کے علاج کے کین ڈوڈ گھر آ گئے تھے جہاں وہ اپنی محبوبہ این جونز کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ڈوڈ کی وفات اسی گھر میں ہوئی جہاں 90 برس قبل ان کی پیدائش ہوئی تھی۔ انہوں نے ساری زندگی اس گھر کو نہیں چھوڑا۔ڈوڈ نے ہسپتال میں اپنے قیام کے دوران بھی بعض نئے خاکے تحریر کیے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Werner Herzog
Nimrat Kaur
Alia Shawkat
Meagan Good
Nick Jonas
Baber Khan
Sonam Kapoor
Mehreen Syed
Mikaal Zulfiqar
Eliza Dushku
Sonya Hussain
Ben Affleck
Showbiz News In Urdu
-
الحمرا میں قوالی نائٹ کا اہتمام ، قوالی کو ہماری تہذیب و تمدن میں لازوال ورثہ کی حیثیت حاصل ہے،سارہ رشید
-
انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ (کل)منائی جائیگی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان