سنجے لیلا بھنسالی کی میوزک کی حس راج کپور کی طرح تیز ہے،لتا منگیشکر
جمعرات 22 مارچ 2018 11:42
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق معروف گلوکارہ لتا منگیشکر نے فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کے میوزک کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہیں سنجے لیلا بھنسالی کی فلموں کا میوزک ہمیشہ سے بے حد پسند ہے، پہلے اسمائیل دوربرجی تھے جن کا میوزک بہت اچھا ہوتا تھا اور اب سنجے لیلا بھنسالی ہیں جو اپنی فلموں کے لئے خود میوزک ترتیب دیتے ہیں جو بہت اچھی بات ہے۔
انہوں نے کہا کہ فلمساز کو اپنی فلم کے بہترین میوزک اور موسیقی کی کیفیت کو سمجھنے کے لئے خود ایک موسیقار بننا پڑتا ہے اور بھنسالی میں یہ خوبی رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ سنجے لیلا بھنسالی کی میوزک کی حس راج کپور کی طرح تیز ہے کیونکہ راج کپور ایک مکمل موسیقار تھے جو تبلہ نواز، ہارمونیم اور پیانو بھی بجاتے تھے، انہوں نے گانے بھی کمپوز کئے اور اپنے گانوں کو پیشہ وارانہ گلوکاروں کے حوالے کرنے سے پہلے خود بھی گاتے تھے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Emilie de Ravin
Boman Irani
shamita shetty
Clare Grant
Sonali bendre
Jennifer Lawrence
Sherilyn Fenn
Clint Eastwood
Badar Khalil
M. Night Shyamalan
Mariska Hargitay
Sahiba Afzal
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی