اللہ ایک ہے ،ْمذہب کے نام پر سیاست کرنا ٹھیک نہیں، اکشے کمار
جمعہ 23 مارچ 2018 19:45
(جاری ہے)
ہندوستان ٹائمز کے مطابق اکشے کمار نے گرو نانک شاہ کی زندگی پر بننے والی فلم کے حوالے سے کہا کہ انہوں نے یہ فلم 2 بار دیکھی ہے، پہلی بار انہوں نے یہ فلم اپنی والدہ جب کہ دوسری بار تنہائی میں دیکھی۔
جب ان سے سوال کیا گیا کہ کیا تمام بھارتی سیاستدانوں کو گرو نانک کے فلسفے کو اپنا کر اپنا ووٹ بینک بڑھاناچاہیے، جس پران کا کہنا تھا کہ ان کا عقیدہ ہے کہ اللہ ایک ہے، اور اس کا یا مذہب کا نام سیاست میں استعمال کرنا کسی طرح بھی ٹھیک نہیں۔کھلاڑی ہیرو نے کہا کہ گرو نانک کی زندگی پربنی فلم ’نانک شاہ فقیر‘ میں بھی یہی پیغام دیا گیا ہے۔نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکار کا مزید کہنا تھا کہ بالی وڈ دنیا کی واحد ایسی فلم انڈسٹری ہے جو سب سے زیادہ سیکولر ہے۔Famous Showbiz Stars
Norman Reedus
Hrithik Roshan
Matthias Schoenaerts
Lata Mangeshkar
Michael Keaton
AJ Michalka
Scott Cooper
Mehwish Hayat
Jordana Brewster
Meera Ansari
Russell Crowe
Farhana maqsood
Showbiz News In Urdu
-
الحمرا میں قوالی نائٹ کا اہتمام ، قوالی کو ہماری تہذیب و تمدن میں لازوال ورثہ کی حیثیت حاصل ہے،سارہ رشید
-
انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ (کل)منائی جائیگی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان