عطاء اللہ،سٹنگز گروپ اور دیگر گلوکار پی ٹی آئی کے جلسے میں پرفارم کرینگے

اتوار 15 اپریل 2018 19:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2018ء)گلوکار عطائ عیسیٰ خیلوی ،سٹنگز گروپ اور دیگر گلوکار تحریک انصاف کے 29اپریل کو لاہور میں منعقدہ جلسے میں پرفارم کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جلسے کے منتظمین نے گلوکاروں سے رابطے کر کے انہیں جلسے میں پرفارم کرنے کی دعوت دی ہے جسے انہوںنے قبول بھی کر لیا ہے۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے جلسوں میں ڈی جی اور گلوکاروں کے ذریعے پرفارمنس کا ٹرینڈ متعارف کرایا ہی

وقت اشاعت : 15/04/2018 - 19:30:19