ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور تھرلر فلم "دی ایکیولائزر 2 "کانیاٹریلر جاری
بدھ 2 مئی 2018 21:45
(جاری ہے)
ہدایتکاراونٹونی فوکوا کی یہ فلم 2014میں ریلیز ہونے والی فلم دی ایکیولائزر کا سیکوئل ہے جس میں ایک بار پھر ڈینزل واشنگٹن سابق انٹیلی جنس آپریشنل کمانڈر کے کردار میں مافیا سے جنگ کرتے دکھائی دینگے۔۔فلم کی کاسٹ میں ڈینزل واشنگٹن اور ایشٹن سینڈرز کے علاوہ پیڈرو پاسکل،سکینہ جیفرے،ملیسا لیو اور بل پل مین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ٹوڈ بلیک اور جیسن بلومینتھل کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم کولمبیا پکچرز کے بینر تلے 20جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Hamid Ali Khan
Manzar Sehbai
Ashley Benson
Katy Perry
Ruby Rose
Alicia Witt
Rebecca Romijn
Abid Kashmiri
Shaista Lodhi
Blake Lively
Ezra Miller
Shakeel
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ