پریانکا چوپڑا میٹ گالا 2018ء کے ریڈ کارپٹ کے باعث سونم کپور کی شادی میں شرکت نہیں کریں گی
جمعہ 4 مئی 2018 12:54
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا اداکارہ سونم کپور کی شادی میں شرکت نہیں کریں گی کیونکہ پریانکا چوپڑا ان دنوں امریکی سیریز ’’کوانٹیکو 3‘‘ کی مختلف ٹاک شوز میں تشہیر کے باعث نیویارک میں ہیں جبکہ اداکارہ سونم کپور کی 8 مئی کو شادی کے روز میٹ گالا 2018ء کے ریڈ کارپٹ میں بھی شرکت کریں گی جس کے باعث پریانکا چوپڑا شادی میں شرکت نہیں کر سکیں گی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Monica Bellucci
Tariq rafu
Wajid Khan
kinza hashmi
Ameer Shaukat Ali
sarah khan (pak)
Bryce Dallas Howard
Sahira Kazmi
Prateik Babbar
Jaime Pressly
Jason Statham
Shabab Sabri
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع