آئیفا میں سری دیوی کے نام بہترین اداکارہ کا ایوارڈ
پیر 25 جون 2018 19:30
(جاری ہے)
ودیا بالن کی فلم تمہاری سلو کو بہترین فلم کا ایوارڈ دیا گیا، اس فلم کی کہانی ایک شادی شدہ خاتون پر مبنی تھی جو ریڈیو جوکی بن کر اپنے خواب کو پورا کرتی ہیں۔عرفان خان کو ان کی فلم ہندی میڈیم کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا۔
فلم ہندی میڈیم میں عرفان خان کے ساتھ پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔ہندی میڈیم کے ہدایت کار ساکت چوہدری کو بھی بہترین ڈائیریکٹر کا ایوارڈ ملا، تاہم صبا قمر کو کسی بھی ایوارڈ کے لیے نامزد نہیں کیا گیا۔بولی وڈ معروف اداکار انوپم کھیر کو انڈین سینما میں اتنے سالوں تک شاندار کام کرنے پر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Oscar Isaac
Mehmood Aslam
Hrithik Roshan
Divya Khosla Kumar
Joseph Gordon-Levitt
Aamina Sheikh
Uma Thurman
Logan Lerman
Madeline Zima
nadra chaudhry
Ayyan Ali
Nicole Scherzinger
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ