
Dubai - Urdu News
دبئی ۔ متعلقہ خبریں
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی کا سلسلہ جاری
ایشیا کپ کے ناک آوٹ میچ میں پاکستانی بلے بازوں کی ناکامی کے باعث یو اے ای کو آسان ہدف مل گیا
محمد علی بدھ 17 ستمبر 2025 -
-
د*بھارتی کرکٹرز پر پاکستانی نیٹ بولرز کے ساتھ تصاویر پر بھی پابندی عائد
گ*عام طور پر مہمان سائیڈز کو دبئی کے مختلف کلبز کے بولرز پریکٹس کراتے ہیں، رپورٹ
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
ایشیا کپ سپر 4 میں پہنچنے کا آخری موقع، یو اے ای نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
یو اے ای کی جانب سے پاکستان کیخلاف پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ، آج کے میچ میں ناکامیاب رہنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی
محمد علی بدھ 17 ستمبر 2025 -
-
آئی سی سی کے متنازعہ میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم کے مینجر اور کپتان سے معذرت کر لی
آئی سی سی نے 14 ستمبر کو میچ کے دوران کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی انکوائری پر آمادگی کا اظہار کر دیا
محمد علی بدھ 17 ستمبر 2025 -
-
پی سی بی آئی سی سی سے اپنا مطالبہ منوانے میں ناکام
چئیرمین محسن نقوی کی ناکامی، متنازعہ ایمپائر اینڈی پائی کرافٹ ہی پاکستان کا میچ کروائیں گے
محمد علی بدھ 17 ستمبر 2025 -
دبئی سے متعلقہ تصاویر
-
بھارتی کرکٹرز پر پاکستانی نیٹ بولرز کے ساتھ تصاویر پر بھی پابندی عائد
عام طور پر مہمان سائیڈز کو دبئی کے مختلف کلبز کے بولرز پریکٹس کراتے ہیں، رپورٹ
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
جانبدارانہ رویہ اختیار کرنے والے میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ تنازع کا حل نکل آیا، پی سی بی کی قومی ٹیم کو میچ کھیلنے کی اجازت
پاک بھارت میچ کے اختتام پر بھارتی کرکٹ ٹیم نے بھی اسپورٹس مین اسپرٹ کو نظر انداز کرتے ہوئے پاکستان ٹیم سے ’نو ہینڈ شیک‘ کیا تھا
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
پاکستانی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم کیلئے روانہ ہو گئی
متنازعہ میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کے دبئی اسٹیڈیم سے آئی سی سی ہیڈکوارٹر روانہ ہو جانے کے بعد قومی ٹیم کو اسٹیڈیم کیلئے روانہ ہونے کی ہدایت کر دی گئی
محمد علی بدھ 17 ستمبر 2025 -
-
ایشیا کپ میں پاکستان اور یو اے ای کا میچ منسوخ ہونے کا امکان
پاکستان اورمتحدہ عرب امارات کےمیچ کوایک گھنٹہ آگے بڑھا دیا گیا
محمد علی بدھ 17 ستمبر 2025 -
-
سیاسی دباؤ اور جنگی جنون ، بھارتی کرکٹرز کا پریکٹس سیشن میں بھی پاکستانی نیٹ بولرز کیساتھ تصویریں لینے سے گریز
بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ پاکستانی نیٹ بولرز کے ساتھ کسی قسم کی تصاویر یا دوستانہ گفتگو سے اجتناب کریں
ذیشان مہتاب بدھ 17 ستمبر 2025 -
-
بھارتی کپتان نے گھٹیا پن کی حد کردی ، ایشیا کپ جیتنے پر محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار
بھارتی ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے سوریا کمار یادیو کا یہ پیغام ایشین کرکٹ کونسل کو پہنچا دیا گیا
ذیشان مہتاب بدھ 17 ستمبر 2025 -
-
بھارتی جنگی جنون، اپنی ہی ٹیم پر پابندیاں لگادیں
دبئی میں پریکٹس کے دوران پاکستانی نیٹ بولرز کے ساتھ رابطے اور تصاویر لینے سے بھی ہچکچا رہے ہیں بلکہ مکمل طور پر گریز کر رہے،رپورٹ
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
پاکستان کا مطالبہ منظور، آئی سی سی نے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹا دیا
ایشیا کپ کے بقیہ میچز میں پاکستان کی شرکت کی راہ ہموار ہو گئی، رچی رچرڈسن پاکستان کے کل کے میچ کو سپروائز کریں گے
محمد علی منگل 16 ستمبر 2025 -
-
ایشیا کپ میں یو اے ای کیخلاف میچ سے قبل پاکستان کی پریس کانفرنس منسوخ
پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے رات 9 بجے شیڈول پریکٹس سیشن بھی ملتوی کئے جانے کا امکان
محمد علی منگل 16 ستمبر 2025 -
-
متحدہ عرب امارات ، دبئی میں مسروقہ رقوم بیرون ملک منتقل کرنے والا گروہ گرفتار
منگل 16 ستمبر 2025 - -
دبئی تجارتی میلے ”آئی ایس ایم مڈل ایسٹ2025 “ میں پاکستان پویلین کا افتتاح
منگل 16 ستمبر 2025 - -
دبئی میں پہلا سپیس سائنس کنیکٹ ایونٹ کل سے شروع ہو گا
منگل 16 ستمبر 2025 - -
دبئی ، پہلا سپیس سائنس کنیکٹ ایونٹ بدھ کو شروع ہو گا
منگل 16 ستمبر 2025 - -
گودی میڈیا ناکام ، پاکستانی و بھارتی شائقین میں دوستی دکھاتا رہا
منگل 16 ستمبر 2025 - -
عمر گل نے ٹیم میں فہیم اشرف کے کردار پر سوال اٹھا دیا
منگل 16 ستمبر 2025 -
Latest News about Dubai in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Dubai. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
دبئی سے متعلقہ مضامین
-
کاراں یا پھر اخباراں
اماں ، رب راکھا، ہن یا تے کاراں وچ ملاں گے یا فیر اخباراں وچ
-
گرمیوں کی سوغات ۔ پھلوں کا بادشاہ آم
(ضلع ٹنڈوالہیار کے آم دنیا بھر میں مشہور ہیں)
-
جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کو آرڈینیشن سینٹر ۔ میری ٹائم انفارمیشن کا مرکز
-
ارفع کریم رندھاوا
اس کم عمر گوہر نایاب سے اگر زندگی وفا کرتی تو نامعلوم اور کتنے ہی کارنامے سرانجام دیتی اور کتنے ہی اعزازات اس کا اور اس ملک و قوم کا مقدر بنتے
-
یو ۔اے ۔ای کا قومی دن
(یو۔اے۔ای) کو متحد ہوئے 48سال مکمل ہورہے ہیں لیکن پچھلے سولہ سالوں میں یہاں جو ترقی ہوئی ہے اُس کی کوئی مثال نہیں ملتی ۔ (یو۔اے۔ای) ریتلی اور نرم زمین ہونے کی وجہ سے مشہور تھا کہ یہاں دس سے پندرہ منزلہ ..
-
بحرین اور اسرائیل قربت! مستقبل کیا ہو گا؟
کاش بحرین میں ہونے والی کانفرنس اور صدی کی ڈیل اگر مسلم امہ کے اتحاد کے بارے میں ہوتی تو یقینا اس ڈیل اور معاہدے کو صدی کی سب سے بڑی ڈیل اور صدی کی سب سے بڑی حقیقت قرار دیا جاتا لیکن افسوس کے ساتھ کہنا ..
مزید مضامین
دبئی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.