فلم ’’پٹا خہ‘‘کا پو سٹر جاری کر دیا گیا

اتوار 12 اگست 2018 15:20

ممبئی۔12 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2018ء) فلم ’’پٹا خہ‘‘کا پو سٹر جاری کر دیا گیا۔پو سٹر میں کا میڈین اداکار سنیل گرور ساڑھی میں لپٹے ہو ئے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ اداکارہ سوارا بشکر ایک گائوں کی لڑ کی چمپا کماری کے کردار میںنیلی قمیض اور لہنگے میں کھڑی سگریٹ پیتے دکھائی دے رہی ہیں۔
وقت اشاعت : 12/08/2018 - 15:20:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :