ابھی کم عمر ہوں شادی کا کوئی ارادہ نہیں ، کینیڈین گلوکار جسٹن بیئر
ہفتہ 18 اگست 2018 22:38
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اگرچہ جوڑا طویل عرصے تک منگنی شدہ جوڑے کی صورت میں نہیں رہنا چاہتا، تاہم انہیں شادی کی بھی اتنی جلدی نہیں ہے۔
گلوکار کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ جوڑا شادی کرنے میں اتنے تاخیر نہیں کرے گا، تاہم اب دونوں نے فوری طور پر شادی کرنے کا ارادہ ملتوی کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڑے نے فوری طور پر شادی کرنے کا ارادہ اپنی کم عمری کی وجہ سے کیا ہے، تاہم امکان ہے کہ آئندہ ایک سے 2 سال کے اندر جوڑا شادی کے حوالے سے اعلان کرے گا۔اب دیکھنا یہ ہے کہ 24 سالہ جسٹن بیبر 21 سالہ منگیتر ہیلی ہالڈ وین سے کب تک شادی کرتے ہیں۔اگرچہ جوڑے نے فوری طور پر شادی کا ارادہ ترک کرلیا ہے، تاہم دونوں کو مسلسل ایک ساتھ دیکھا جا رہا ہے۔ساتھ ہی جسٹن بیبر اور ہیلی ہالڈ وین اپنے سوشل اکاؤنٹس پر ایک دوسرے کے ساتھ گزارے گئے لمحات کی تصاویر بھی شیئر کرتے رہتے ہیں۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Arjun Rampal
Corey Stoll
Mélanie Laurent
Bruce Willis
Deedar
Hania Amir
Divya Khosla Kumar
Yasir Hussain
Vanessa Hudgens
Meesha Shafi
Gippy grewal
Alexandra Daddario
Showbiz News In Urdu
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی