فلم ’’ہیلی کاپٹر ایلا‘‘کا دوسرا گانا ’’یادوں کی الماری‘‘جاری
منگل 21 اگست 2018 17:13
(جاری ہے)
کامیڈی ڈرامہ فلم ’’ہیلی کاپٹر ایلا‘‘میں کاجول اکیلی ماں ’’ایلا‘‘کا کردار نبھا رہی ہیں جو اپنے پیشے گلوکاری میں نام بنانے کے ساتھ ساتھ اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھتی ہیں۔فلم کا ایک اور گانا ’’یادوں کی الماری‘‘جاری کر دیا گیا ہے۔گانے کی موسیقی امیت تردیو نے ترتیب دی ہے اور اس کو پلوما گھوش نے گایا ہے۔فلم کے ہدایتکار پردیپ سرکار ہیں،فلم 7 ستمبر کو ریلیز ہو گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Karan Singh Grover
Christian Slater
Ali Haider
Chloë Grace Moretz
Sarang Kazi
Vaneeza Ahmad
Megan Fox
Afzal Bhatti
Noor Ul Hassan
Ragini
Deepika Padukone
Ashir Azeem
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع