ملائکا اروڑا ویشال بھردواج کی فلم’’پٹاخہ‘‘کے گانے’’ہیلو ہیلو‘‘ پر پرفارم کریں گی
منگل 21 اگست 2018 17:13
(جاری ہے)
گانا’’ہیلو ہیلو ‘‘کو ریکھا بھردواج نے گایا ہے اور اس کے بول معروف گیت نگار گلزار نے لکھے ہیں جبکہ گانے کا میوزک خود بھردواج نے ترتیب دیا ہے۔ ویشال بھردواج نے کہاہے کہ گانا بہت تفریح طباہ ہو گا اس گانے کی عکسبندی روان ہفتے شروع ہو گی جس میں ملائکہ اروڑا پر فارم کریں گی۔گانے کو گنیش اچاریا کریو گراف کریں گے۔فلم کی کہانی معروف بھارتی ادیب چرن سنگھ پاتھک کی ایک شارٹ سٹوری سے ماخوذ ہے۔فلم 28 ستمبر کو ریلیز ہو گی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Eddie Redmayne
Emily Blunt
Madiha Shah
Cote de Pablo
jaya prada
Ruby Rose
shahwar ali
Saheefa Jabbar Khattak
Jon Hamm
Penélope Cruz
Veena Malik
Hema Malini
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی