شبنم مجید ، فاخر ،نجم شیراز اور حمیرا چنا کل اسلام آباد میں یوم دفاع پاکستان کی تقریب میں پرفارم کرینگے

بدھ 5 ستمبر 2018 11:59

شبنم مجید ، فاخر ،نجم شیراز اور حمیرا چنا کل اسلام آباد میں یوم دفاع پاکستان کی تقریب میں پرفارم کرینگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 ستمبر2018ء) گلوکارہ شبنم مجید ، فاخر ،نجم شیراز اور حمیرا چنا کل بروز ( جمعرات ) اسلام آباد میں پرفارم کریں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق یوم دفاع کے حوالے سے 6ستمبر کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی خصوصی تقریب میں گلوکارہ شبنم مجید ، فاخر ،نجم شیراز اور حمیرا چنا پرفارم کریں گے ۔ اس موقع پر تمام فنکار مل کر ملی نغمہ پیش کریں گے جبکہ شبنم اور حمیرا چنا ملی نغمہ ’’ہمار اپرچم ‘‘پیش کریں گی جبکہ دیگر گلوکار سولو پرفارم کریں گے ۔

وقت اشاعت : 05/09/2018 - 11:59:52

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :