
Defence Day - Urdu News
یوم دفاع ۔ متعلقہ خبریں

یومِ دفاع ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان میں بطور ایک قومی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن پاک بھارت جنگ 1965ء میں افواج کی دفاعی کارکردگی اور قربانیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اس روز پاکستانی افواج نے خود سے کہیں زیادہ طاقتور بھارتی فوج کو ناکوں چنے چبواتے ہوئے اس کا پاکستان پر حملہ ناکام بنایا تھا۔بھارتی فوج نے رات کے اندھیرے میں پاکستان پر حملہ کیا.
-
خدمت خلق مقدس جذبے کیساتھ عظیم عبادت بھی ہے،احمد حسن رانجھا
نوجوان نسل کو مثبت سرگرمیاں فراہم کرنا معاشرے کو برائی سے پاک کرنیکا بنیادی اقدام ہے جشن آزادی کی تقریبات میں شجرکاری، خواتین کرکٹ، اے ایف ایل اور بیس بال میچز کرائینگے،ڈی ... مزید
اتوار 10 اگست 2025 - -
خدمتِ خلق مقدس جذبے کے ساتھ انجام دی جائے تو یہ عظیم عبادت ہے، احمد حسن رانجھا
اتوار 10 اگست 2025 - -
انصاف کے حصول کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے 8 اگست کے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائیگا،گورنر بلوچستان
جمعہ 8 اگست 2025 - -
صوبے بھر میں وکلاء کا یوم شہداء انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا ،گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل
جمعہ 8 اگست 2025 - -
رحیم یارخان،سابق ایم این اے 10 لاکھ اور سابق صدر بار نے 5 لاکھ روپے پولیس شہدا ء ویلفیئر فنڈ پیش کیا
جمعرات 7 اگست 2025 -
یوم دفاع سے متعلقہ تصاویر
-
عوامی رکشہ یونین کی یومِ استحصالِ کشمیر پر احتجاجی ریلی ،دھرنا دیا
مودی سرکار اور بھارت کیخلاف ،پاکستان کے حق میں فلک شگاف نعرے بازی
منگل 5 اگست 2025 - -
ہر شہید پولیس اہلکار قوم کا فخر ، ان کی قربانی ہماری آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے، آفتاب خان شیرپائو
پیر 4 اگست 2025 - -
ملک و قوم کی بقا کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے عظیم سپوتوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،کمشنرراولپنڈی
پیر 4 اگست 2025 - -
یوم شہدا پولیس تقریب میں آر پی او ،سی پی او اور کمشنر سمیت اعلیٰ افسران کی شرکت
پیر 4 اگست 2025 - -
یوم شہداء پولیس پولیس لائینز راولپنڈی میں یوم شہداء بارے تقریب
یادگار شہدا پر سینئر افسران کی آمد، پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی سلامی کی تقریب میں شہداء کی فیملیز کی شرکت ،آر پی او اور سی پی او نے یاد گار شہداء پر پھول رکھے شہداء ... مزید
پیر 4 اگست 2025 - -
شہدائے پولیس کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پولیس کمیونٹی سنٹر میں تقریب
وزیرمملکت داخلہ کی شرکت ،شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیاگیا
پیر 4 اگست 2025 -
-
گورنر فیصل کریم کنڈی کا یوم شہداء پولیس کے موقع پر پشاور پولیس لائن کا دورہ
پیر 4 اگست 2025 - -
باجوڑ ،یوم شہدائے پولیس نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا،مختلف تقریبات کا انعقاد ،مشن جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
پیر 4 اگست 2025 - -
نوشہرہ میں یوم شہداء پولیس کے یادگاری پروگرام کی تقریب،خیبرپختونخوا کے وزیرایکسائز خلیق الرحمان کی شرکت
پیر 4 اگست 2025 - -
خیبر پختونخوا پولیس نے بدامنی و جرائم اورمنشیات کے خلاف نمایاں کردار ادا کیا ،خلیق الرحمان
پیر 4 اگست 2025 - -
گورنر خیبرپختونخوا کا یوم شہداء پولیس کے موقع پر پشاور پولیس لائن کادورہ، شہدائے پولیس کی یادگار پر حاضری دی
شہداء پولیس کے ورثاء کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، پولیس اہلکاروں نے جانوں کا نذرانہ دے کر قوم کا سر فخر سے بلند کیا،فیصل کریم کنڈی
پیر 4 اگست 2025 - -
ساہیوال ،عوام کی جان و مال کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس شہداء ہمارے ہیرو ہیں ،کمشنر
پیر 4 اگست 2025 - -
ڈی پی او ہری پور کی شہید عمیر کے گھر آمد ، اظہار تعزیت
پیر 4 اگست 2025 - -
اگست یوم شہدا پولیس کی یاد میں پروقار تقریب کا انعقاد
زندہ قومیں ہمارے مستقبل کیلئے خود کو قربان والے شہدا کو کبھی فراموش نہیں کرتیں
پیر 4 اگست 2025 - -
نوشہرو فیروز،یوم شہدائے پولیس
پیر 4 اگست 2025 -
Latest News about Defence Day in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Defence Day. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
یوم دفاع کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ یوم دفاع کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
یوم دفاع سے متعلقہ مضامین
-
گروتھ ان ٹیلی کام سیکٹر
جدید ٹیکنالوجیز پر پیش ر فت کے حوالے سے دیکھا جائے تو پاکستان میں صارفین کو جدید ٹیکنالوجیز سے روشناس کرانے اور اس کے ثمرات سے مستفید ہونے اور عالمی برادری کے ساتھ ہم آہنگ ہونے کے لیے فائیو جی ٹیکنالوجی ..
-
شہدائے پاکستان کو سلام…!
ماہ ستمبر کے آغاز کیساتھ ہی عوام پاکستان کے دل ودماغ، ارواح و اجسام پاک فوج کے بہادر شہیدوں ، جانبازسپاہیوں اورغازیوں کی یادوں کی روشنی اور خوشبو سے معطر ہوجاتے ہیں
-
یوم شہداء پولیس اور تجدید عہد
دہشتگردی کی اس جنگ میں پاک افواج کی لازوال قربانیوں کے ساتھ پولیس کے شہدا ء نے بھی بے مثال داستانیں رقم کیں۔پاکستان کا ہر زرہ اس امر کی شہادت دیتا ہے کہ قربانی دئیے بغیر زندگی ممکن نہیں
-
جنگِ ستمبر کے شہدا ء کی یادگاریں
عزم واستقامت جُرات اور بے مثال شجاعت وطن کے محافظوں کے سچے جذبے کی داستان سنارھی ہیں
-
یوم دفاع پاکستان
آج کے دن 51سال پہلے پاک انڈیا سر حد پر ‘سمند ر او ر فضاؤں میں معجزوں کا ظہور اور قوم ناقابل شکست عزم وہمت اور ارادے کا اظہار تھا ۔دفاعی افواج کے جوانوں کے چوڑے سینے دشمن کے سامنے آہنی دیوار بن گئے
-
یوم دفاع پاکستان
6ستمبر 1965 بہادرافواج پاکستانی قوم نے عیاراور بزدل دشمن کا حملہ ناکام بنادیا
مزید مضامین
یوم دفاع سے متعلقہ تصاویری گیلریز

یوم دفاع پاکستان6ستمبر2018ء
یوم دفاع سے متعلقہ کالم
-
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
(زبیر بشیر)
-
یوم دفاع اور پاک فوج کی ذمہ داریاں
(انجینئر مشتاق محمود)
-
6ستمبر 2021ء یوم دفاع
(میر افسر امان)
-
6 ستمبر… آج بھی بھارت کے عزائم خطر ناک ہیں
(میاں منیر احمد)
-
وطن کی مٹی گواہ رہنا (یوم دفاع)
(ایمن عارف)
-
جنگ ستمبراور قوم کا جذبہ لازوال
(رانا اعجاز حسین چوہان )
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.