ماورا حسین نے بہن عروہ کو اپنی سب سے بہترین دوست قرار دیدیا
بالی ووڈ میں کام کرنا میری خواہش نہیں تھی بلکہ ایک اتفاق تھا ‘معروف اداکارہ
ہفتہ 22 ستمبر 2018 13:10
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ک عروہ میری اداکاری کا بغور جائزہ لینے کے بعد مجھ پر تنقید بھی کرتی ہے مگر میں اسکا برا نہیں مناتی بلکہ اسکی تنقید مجھے مزید اچھا کام کرنے پر مجبور کرتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ روز بروز میرے فن میں نکھار آتا جا رہا ہے ۔
اسی طرح میں بھی اپنی بہن عروہ کے ڈرامے دیکھتی ہوں اور اسکی نقات بن کر خود بھی اسے مشورے دیتی ہوں۔ ہم دونوں بہنوں میں بڑی انڈر سٹینڈنگ ہے ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ میں کام کرنا میری خواہش نہیں تھی بس اتفاق تھا ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sana Khan
Loan Chabanol
Ice Cube
Aaron Taylor-Johnson
Humayun Saeed
Vaneeza Ahmad
Meagan Good
Liam Neeson
Victoria Alonso
Paula Patton
Kainaat Arora
Ali Raza
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ