رجنی کانتھ کی فلم 2.0کا ٹریلر ریلیز ، اکشے کمار ولن کے روپ میں جلوہ گر ہونگے
ہفتہ 17 نومبر 2018 17:01
(جاری ہے)
اس سائنس فکشن فلم میں اکشے کمار ڈاکٹر رچرڈ نامی ایک سائنسدان کا کردار ادا کر رہے ہیں جو ایک کوے کا روپ دھار لیتا ہی.فلم کے حال ہی میں سامنے آئے ٹریلر میں بھی اکشے کمار کو ایک ایسے کردار میں دکھایا گیا جو اس سے قبل انہوں نے کبھی ادا نہیں کیا، تاہم یہ بھی بات پیش کی گئی کہ فلم میں وہ ایسے ولن کا کردار نبھا رہے ہیں جسے اسمارٹ فونز سے نفرت ہے۔
جبکہ اکشے کمار کا فلم میں کیا گیا لک سامنے آیا، ان کے مداح اور ساتھی یہی جاننا چاہتے تھے کہ وہ آخر اس کردار کے لیے تیار کیسے ہوئے۔تاہم اب خود اکشے کمار نے ایک ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکانٹس پر ریلیز کردی۔ اکشے کمار کو کس طرح اس مشکل کردار کے لیے تیار کیا گیا اور اس عمل میں ایک یا دو نہیں بلکہ کئی گھنٹے لگے۔ویڈیو میں دکھایا گیا کہ اکشے کمار میک اپ کی مدد سے اس روپ میں نظر آئے۔ ان کے دو منفرد کردار کو پیش کرنے کے لیے میک اپ آرٹس نے میک اپ کی مدد سے یہی دو روپ تیار کیے جس میں ایک خوفناک ولن اور ایک کوے جیسا کردار تھا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Humaira Channa
Zhalay Sarhadi
Reema Khan
sobia khan
Arnold Schwarzenegger
Momal Sheikh
Matt Walsh
Rebecca Ferguson
Chitrangada Singh
Zia Mohyeddin
Junaid Khan
Naseeruddin Shah
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ