ہنی سنگھ کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل

جمعرات 6 دسمبر 2018 14:20

ہنی سنگھ کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2018ء) پنجابی گلوکار، ریپر اور اداکار ہنی سنگھ کیرنویراور دیپیکا کی تقریب میں شرکت کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گیئں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق ہنی سنگھ طویل عرصہ سے اسکرین سے غائب تھے۔تاہمرنویراور دیپیکا کی استقبالیہ تقریب میں ہنی سنگھ کو لمبے بالوں اور زیا دہ وزن کے ساتھ بالکل مختلف انداز میں دیکھا گیا۔جس کی وجہ سے ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 06/12/2018 - 14:20:52

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :