ہالی وڈ ہارر تھرلرفلم ’’پلیج‘‘ کا نیا سنسنی خیز ٹریلر جاری

منگل 15 جنوری 2019 17:58

ہالی وڈ ہارر تھرلرفلم ’’پلیج‘‘ کا نیا سنسنی خیز ٹریلر جاری
لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2019ء) ہالی وڈ کی ہارر تھرلر فلم’’پلیج‘‘ کا نیا سنسنی خیزنیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈینیئل رابنزکی ہدایتکاری میں بننے والی تھرلر فلم ’’پلیج‘‘ کی کہانی کالج میں داخلہ لینے والے طلباء کے ایک گروپ کے گرد گھوم رہی ہے جوتجربات کی خاطر خود کو شدید پریشانی میں مبتلا کرلیتے ہیں۔ فلم میں اداکار زیچری بیرڈ، فلپ اینڈرے بوٹیلو، آرون ڈالا ویلا، زیک وینر، ایریکا بوزر، کیمرون کوپرتھویٹ اور ملینے روتھ مین سمیت دیگر شامل ہیں۔ فلم 11اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 15/01/2019 - 17:58:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :