سری دیوی کی زندگی اور موت پر بنائی گئی فلم تنازع کا شکار
بدھ 16 جنوری 2019 23:06
(جاری ہے)
پریا پرکاش وریئر کی اس فلم کے 2 منٹ سے بھی کم دورانیے کے ٹریلر میں انہیں ایک نوجوان اور خوبرو اداکارہ کے طور پر دکھایا گیا ہے، جو بظاہر پر تعیش زندگی گزارتی نظر آتی ہیں۔
اگرچہ ٹریلر سے فلم کی کہانی سمجھنا مشکل ہے، تاہم ٹریلر سے اندازہ ہوتا ہے کہ فلم کی کہانی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی زندگی سے ملتی جلتی ہے۔ٹریلر میں پریا پرکاش سری دیوی نامی ایک خوبرو اداکارہ کا کردار ادا کرتے دکھائی دیتی ہیں، جو شراب نوشی اور سوئمنگ پول میں نہانے سمیت پرتعیش زندگی گزارتی نظر آتی ہیں۔ساتھ ہی ٹریلر میں خوبرو اداکارہ کی زندگی میں کچھ چھپے مسائل کا عندیہ بھی دیا گیا ہے۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Emily Mortimer
honey singh
Kartik Tiwari
Guy Ritchie
Armie Hammer
Nigaar Khan
Shehroz Sabzwari
Nushrat Bharucha
Saeed Jaffrey
Michael Showalter
Gillian Anderson
Mehmood Aslam
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی