پاکستان فی الفوربھارتی فلموں اور فنکاروں پر پابندی عائدکرے،بائو اصغرعلی
جمعرات 21 فروری 2019 13:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کو بھارت میں کام کرنے کی بھوک نہیں ہے اور نہ ہی انہیں کوئی لالچ ہے ،انہیں وہاں سے مدعو کیا جاتا ہے تبھی ہمارے فنکار وہاں جاتے ہیں لیکن اکثر ان فنکاروں کو دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑتا جبکہ اب بھارتی فنکاروں کی طرف سے پاکستانی فنکاروں کے بھارت میں کام پر پابندی عائد کرنے کا جومطالبہ کیا گیا ہے اس سے ثقافتی تعلقات میں دراڑ پیدا ہوگئی ہے کیونکہ فنکاروں نے ہمیشہ دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ اور پرامن ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی ہی.اگر بھارت ہمارے فنکاروں پر پابندی عائد کرتا ہے تو ہمیں بھی اس کا جواب دینا چاہیئے لہذا فوری طور پر پاکستان میں بھارتی فلموں پر پابندی عائد کی جائے،پاکستانی چینلز سے نشر ہونے والے بھارتی ڈرامے اور وہ کمرشل جن میں بھارتی فنکاروں نے کام کیا ہے بین کئے جائیں،اس کے علاوہ جو پاکستانی فنکار کسی بھی بھارتی پراڈکٹ میں کام کریں ان پر بھی پابندی لگائی جائے۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Jawad Ahmad
Natalie Alyn Lind
Annie Khalid
Kevin Durand
Sam Smith
Taissa Farmiga
Hayley Atwell
Beth Behrs
Osman Khalid Butt
Neha kakkar
Candace Cameron Bure
Vanessa Ray
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ