فیض احمد فیض کی یا د میں تین روزہ فیض میلہ کل سے فیض پا رک نا رووال میں شروع ہوگا
منگل 19 مارچ 2019 21:29
(جاری ہے)
تما م پر و گرام رات آٹھ بجے سے ساڑھے دس بجے تک جا ری رہیں گے اور میلے میں خوا تین کے تقد س کو پیش نظر رکھتے ہو ئے صر ف اور صرف شہر ی اپنے اہلخا نہ (فیملیز)کے ہمر اہ دا خل ہو سکیں گے فیملی کے بغیر کسی بھی شخص کو میلے میں داخلے کی اجا زت نہیں ہو گی۔
میلے میںمختلف محکمو ں کی طر ف سے اسٹا لز اور پھو لو ں کی نما ئش بھی لا ئی جا ئے گی۔فیض احمد فیض میلے میں محکمہ لا ئیو سٹا ک نا رووال کی طر ف سی21 ما رچ کوڈا گ شواورخوبصورت پر ند و ں کی نمائش کا بھی اہتما م کیا گیا ہے جس میں ضلع بھر سے مختلف فارمرز اپنے پا لتو جا نو ر اور پر ند و ں کو بھی نما ئش میں پیش کر یں گے ۔Famous Showbiz Stars
Akshaye Khanna
Karishma Kotak
Jaya Bachchan
Sher Mian Dad
Zoie Palmer
Talat Hussain
Anil Kapoor
Ragini
Zayed Khan
Indera Kumar
Zarine Khan
eman suleman
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا