میگھا اور اکرم راہی کا مشترکہ گیت ’’ماہی ٹر پردیس گیا ‘‘کل ریلیز ہوگا

گیت کی ویڈیو میں میگھا اور اکرم راہی کے ساتھ ساتھ دیگر معروف ماڈلز نے بھی کام کیا ہے

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 4 اپریل 2019 13:06

میگھا اور اکرم راہی کا مشترکہ گیت ’’ماہی ٹر پردیس گیا ‘‘کل ریلیز ہوگا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 اپریل2019ء،خصوصی نمائندہ باؤ اصغر) میگھا اور اکرم راہی کا مشترکہ گیت ’’ماہی ٹر پردیس گیا ‘‘کل ریلیز ہوگا،تفصیلات کے مطابق بھنگڑا کوئین میگھا جی اور بین الاقوامی شہرت یافتہ فوک گلوکار اکرم راہی کا پہلا مشترکہ گیت’’ماہی ٹر پردیس گیا‘‘ّ کل5اپریل کو میگھاآفیشل اور اکر م راہی آ فیشل یو ٹیوب چینلز پر ریلیز کیا جائے گا، اس گیت کی ویڈیو لاہور کے مختلف خوبصورت علاقوں میں مکمل کی گئی ہے اس ویڈیو میں میگھا جی اور اکرم راہی کے ساتھ ساتھ دیگر معروف ماڈلز نے بھی کام کیا ہے۔

ایک ملاقات کے دوران دونوں گلوکاروں نے مشترکہ گفتگو میں بتایاکہ ہمارا گیت’ماہی ٹر پردیس گیا ‘‘ پنجاب اور فوک کی حقیق عکاسی کرتا ہوا نظر آئیگا اس میں تمام ماڈلز نے بھرپور انداز میں کام کیا ہے اور کسی کو اس میں بناوٹ نظر نہیں آئیگی اور انشا ء اللہ ہمارے مشترکہ پرستار اس گیت کو بے حد پسند کریں گے ۔

(جاری ہے)

،خصوصی نمائندہ باؤ اصغر)میگھا اور اکرم راہی کا مشترکہ گیت ’’ماہی ٹر پردیس گیا ‘‘کل ریلیز ہوگا،تفصیلات کے مطابق بھنگڑا کوئین میگھا جی اور بین الاقوامی شہرت یافتہ فوک گلوکار اکرم راہی کا پہلا مشترکہ گیت’’ماہی ٹر پردیس گیا‘‘ّ کل5اپریل کو میگھاآفیشل اور اکر م راہی آ فیشل یو ٹیوب چینلز پر ریلیز کیا جائے گا، اس گیت کی ویڈیو لاہور کے مختلف خوبصورت علاقوں میں مکمل کی گئی ہے اس ویڈیو میں میگھا جی اور اکرم راہی کے ساتھ ساتھ دیگر معروف ماڈلز نے بھی کام کیا ہے۔

ایک ملاقات کے دوران دونوں گلوکاروں نے مشترکہ گفتگو میں بتایاکہ ہمارا گیت’ماہی ٹر پردیس گیا ‘‘ پنجاب اور فوک کی حقیق عکاسی کرتا ہوا نظر آئیگا اس میں تمام ماڈلز نے بھرپور انداز میں کام کیا ہے اور کسی کو اس میں بناوٹ نظر نہیں آئیگی اور انشا ء اللہ ہمارے مشترکہ پرستار اس گیت کو بے حد پسند کریں گے ۔
وقت اشاعت : 04/04/2019 - 13:06:21

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :