جان واٹس سے فلم ’’میتھوسیلا‘‘کی ہدایت کاری کے لئے رابطے

جمعرات 18 اپریل 2019 13:54

جان واٹس سے فلم ’’میتھوسیلا‘‘کی ہدایت کاری کے لئے رابطے
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء) ہالی وڈ کی معروف فلم سیریز ’’سپائیڈر مین: ہو کمنگ‘‘ کے ہدایت کار جان واٹس سے فلم ’’میتھوسیلا‘‘کی ہدایت کاری کے لئے رابطے بڑھا لئے گئے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار مائیکل بی جارڈن فلم میں اداکاری کے ساتھ پیشکش بھی دے رہے ہیں جبکہ فلم کی ہدایت کاری کے لئے وارنر بروس نے جان واٹس سے رابطے بڑھا لئے ہیں۔ یہ فلم مسیحیت کے پس منظر میں بنائی جائے گی۔

وقت اشاعت : 18/04/2019 - 13:54:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :