جوئیل ایگرٹن ایمازون کی ویب سیریز ’’دی انڈر گرائونڈ ریل روڈ‘‘ کا حصہ بن گئے

جمعہ 19 اپریل 2019 14:21

جوئیل ایگرٹن ایمازون کی ویب سیریز ’’دی انڈر گرائونڈ ریل روڈ‘‘ کا حصہ بن گئے
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2019ء) آسٹریلین اداکار جوئیل ایگرٹن ایمازون سیریز’’دی انڈر گرائونڈ ریل روڈ‘‘ کا حصہ بن گئے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق جوئیل ایگرٹن اس سیریزمیں رج وے کا کردار ادا کر رہے ہیں، سیریزکی کہانی امریکی مصنف کولسن وائیٹ ہیا کے ناول پر مبنی ہے۔

وقت اشاعت : 19/04/2019 - 14:21:44