جینیفر گارنر میوزیکل کامیڈی فلم’’فینٹسی کیمپ‘‘ کا حصہ بن گئیں

جمعرات 2 مئی 2019 13:44

جینیفر گارنر میوزیکل کامیڈی فلم’’فینٹسی کیمپ‘‘ کا حصہ بن گئیں
لاس اینجلس۔ 02مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2019ء) ہالی وڈ اداکارہ جینیفر گارنر میوزیکل کامیڈی فلم’’فینٹسی کیمپ‘‘ کا حصہ بن گئیں۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ’’فینٹسی کیمپ‘‘ کی کہانی ایک لڑکی جولی(جینیفر گارنر) کے گرد گھومتی ہے جو مڈل سکول ٹیچر ہوتی ہے جو اپنی جوانی کے تھیٹر کیمپ ’’فوٹ لائٹس ‘‘ میں اپنے خوف کو چیلنج کرتی ہے اور اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے موقع سے فائدہ اٹھاتی ہے۔ فلم کی دیگر کاسٹ پر کام جاری ہے۔

وقت اشاعت : 02/05/2019 - 13:44:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :