جونی ڈپ کی ڈرامہ ’’میناماتا‘‘ میں حلیے کی تصویر جاری

بدھ 15 مئی 2019 11:31

جونی ڈپ کی ڈرامہ ’’میناماتا‘‘ میں حلیے کی تصویر جاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2019ء) امریکی ا داکار جونی ڈپ کی ڈرامہ ’’میناماتا‘‘ میں حلیے کی تصویر جاری کر دی گئی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق جونی ڈپ جاپانی اداکارمینامی کے ساتھ ڈرامہ ’’میناماتا‘‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے جس میں جونی ڈپ وار فوٹو گرافر کا کردار ادا کر رہے ہیں ، اداکار کی ڈرامہ میں حلیے کی تصویر جاری کر دی گئی ہے۔ میناماتاکے ہدایت کار انڈرولیویٹس ہیں۔

وقت اشاعت : 15/05/2019 - 11:31:43

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :