ماہ نور کی فیملی کے ہمراہ حضرت بابا فرید گنج شکرؒکے مزار پر حاضری

اولیا ءاکرام کے مزارات پر حاضری دے کر دلی سکون ملتا ہے، ماہ نور

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 20 مئی 2019 12:21

ماہ نور کی فیملی کے ہمراہ حضرت بابا فرید گنج شکرؒکے مزار پر حاضری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مئی2019ء،نمائندہ خصوصی،بائواصغر) ماہ نور کی اپنی فیملی کے ہمراہ حضرت بابا فرید گنج شکرؒکے مزار پر حاضری۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ ماہ نور نے گزشتہ روز اپنی فیملی کے ہمراہ حضرت بابا فرید گنج شکرؒکے مزار پر حاضری دی اور تما م دوست حباب رشتے دار اور ملک پاکستان میں امن وسلامتی کی دعا کی ،ماہ نور نے لاہور واپسی پر ہمارے نمائندے سے گفتگو میں بتایا کی اولیا ءاکرام کے مزارات پر حاضری دے کر دلی سکون ملتا ہے ،یہاں پر دل سے ملک پاکستان اور تمام مسلم امہ کیلئے دعائیں کرنے سے سکوں قلب حاصل ہوتا ہے ۔

وقت اشاعت : 20/05/2019 - 12:21:37

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :