فلم ’’ایونجرزاینڈ گیم‘‘ نے دنیا بھر سی2.616 بلین ڈالر کما لئے

بدھ 22 مئی 2019 13:18

فلم ’’ایونجرزاینڈ گیم‘‘ نے دنیا بھر سی2.616 بلین ڈالر کما لئے
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2019ء) ہالی وڈ فلم ’’ایونجرزاینڈ گیم‘‘ نے دنیا بھر سی2.616بلین ڈالر کما لئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق روسو برادرز کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’ ایونجرز اینڈ گیم‘‘ 26 اپریل کو نمائش کے لئے پیش کی گئی جس نے اب تک دنیا بھر سی2.616 بلین ڈالر کا بزنس کیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ فلم ہالی وڈ کی سب سے زیادہ کاروبارکرنے والی فلموں میں سے دوسرے نمبر پر ہے۔یاد رہے کہ فلم کی تیاری میں لگ بھگ 30 ملین ڈالر خرچ ہوئے تھے۔

وقت اشاعت : 22/05/2019 - 13:18:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :