صرف کسی شخص کے لباس سے ہرگز اس کی شخصیت کا اندازہ نہیں لگایاجا سکتا ‘ ریما خان
زندگی میں کوئی شعبہ ایسا نہیں جسے عروج اور زوال کا سامنا نہ کرنا پڑے ، انڈسٹری کی بہتری کیلئے کاوشیں جاری ہیں ‘ انٹر ویو میںگفتگو
بدھ 12 جون 2019 18:01
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میں آج بھی فارغ اوقات میں شاعری کی کتابیں پڑھتی ہوں ،احمد فراز، ناصر کاظمی، فیض احمد فیض ،پروین شاکر ،ساحر لدھیانوی سمیت دیگر شعراء کو پڑھا ہے اور مجھے ان کے کئی شعر بھی یاد ہیں۔
ریما نے فلم انڈسٹری کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ زندگی میں کوئی شعبہ ایسا نہیں جسے عروج اور زوال کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ ہماری فلم انڈسٹری بھی بحرانی کیفیت سے دوچار ہے اور اس سے باہر نکلنے کیلئے جدوجہد جاری ہے ۔ میرے انداز ے اور زمینی حقائق کے مطابق ہم آئندہ چار سے پانچ سالوں میں تقریباًپچاس فیصد تک اپنی کاوشوں میں کامیاب ہو جائیں گے لیکن میری دعا ہے کہ اس عرصے میں انڈسٹری مکمل طو رپر اپنے پائوں پرکھڑی ہو جائے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Aidan Turner
James Franco
Zoë Kravit
Tiger Shroff
Iqra Aziz
Andrew Lincoln
Kathleen Turner
Anumta Qureshi
Shaista Jabeen
Fawad Afzal Khan
Tooba Siddiqui
Haley Joel Osment
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع