عاطف اسلم اور عابدہ پروین کا نیا گاناپردہ داری جاری

بدھ 12 جون 2019 23:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2019ء) پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور عابدہ پروین کا نیا گاناپردہ داری جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق عاطف اسلم نے اپنے نئے گانیپردہ داری کو مداحوں کے لئے عید کا تحفہ قرار دے دیا، عاطف اسلم اور عابدہ پروین اس سے قبل بھی ایک ساتھ گانے گا چکے ہیں اور یہ ان کا ایک ساتھ تیسرا گانا ہے۔

وقت اشاعت : 12/06/2019 - 23:06:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :