سویرا شیخ لندن میں گانوں کی شوٹنگ میں مصروفیت

جمعہ 14 جون 2019 13:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2019ء) اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ لندن میں گانوں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ و ماڈل آج کل لندن میں ایک گانے کی ویڈیو میں بطو ر ماڈل پرفارم کر رہی ہیں جو لندن کے مختلف مقامات پر پیکچرائز کیا جارہا ہے ۔

(جاری ہے)

سویرا شیخ گانے کی ویڈیو شوٹ میں حصہ لینے کے لئے گزشتہ ہفتے لندن روانہ ہوئی تھیں ۔سویرا شیخ مزید دو گانوں میں بطور ماڈل پرفارم کرنے کے بعد اگست میں پاکستان واپس آئیں گی ۔

وقت اشاعت : 14/06/2019 - 13:44:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :